Pyara Pyara Hain Madina.....ji haaaaan

تمام مسلمانوں میرے طرف سے کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ بہت بہت مبارک ہو-

اللھم بارک لنا فی رجب و شعبان وبلغنا رمضان ----

برکتوں کا مہینہ ہے‘اس میں سوچ سمجھ کر ہر ایک قدم رکھنا چاہیئے۔

افریدی کو رمضان کے بارے میں خوبصورت مسیج کرنے کا بہت بہت شکریہ ---

نیکیوں کے اکاونٹ کو بھروا کر ایمان کو تر و تازہ کیجیئے -

آ خر میں سب سے دعاوءں کی درخواست کرتا ہوں‘ مجھ فقیر کو بھی روزہ افطار کرتے وقت اور ہر وقت جب بھی دعا کرنا ہو‘ اپنی خصوصی دعاوءں میں یاد رکھیں- غائبا نہ دعا بہت جلد قبول ہوتی ہے-

دعاوءں کا محتاج
شیر علی