جی جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ؟ آج پیشِ خدمت ہے آپ لوگوں کی خدمت میں ایک انتہائی مزحیہ منظر، آپ نے وہ محاورتو سنا ہوگا کہ"جس شاخ پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے" یہاں ہوا یہ کہ جن کپڑوں پر ناز تھا وہی ساتھ چھوڑنے لگے، ایک صاحب تائی کوانڈو کی پریکٹس کے دوران اس محاورے کا شکار ہو گئے، کس طرح؟ آ۴یں دیکھتے ہیں