السلام علیکم!!
آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو بندہ ناچیز کا سلام قبول ہو۔
عرض یہ کہ میں انمیشنز بنانا چاہتا ہوں، گف فائل فارمیٹ میں ۔۔۔۔
میں نے ایک دو سو فٹ وئیرز
کیے تھے لیکن جب میں اسے گف یا کسی اور فارمیٹ میں سیو کرنا چاہوں تو
کہا جاتا ہے کہ آپ فل ورین خرید فرمائیں ۔
اگر کسی بھائی کے پاس کوئی اچھا سا انیمیشن بنانے کا سوفٹ وئیر ہو
تو ضرور دیں، بندہ ناچیز آپ کا احسان مند رہے گا۔ میں
انتظار کروں گا۔۔
خوش رہیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے کھلکھلاتے رہیں۔۔
اللہ حافظ