السلام علیکم!!!
دوستو کیا حال احوال ہیں ?? امید ہے ٹھیک ٹھاک ہونگے،
یار کیا کوئی دوست تفصیل کے ساتھ مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ
میں اپنی سائٹ کو نیٹ پر پبلش کیسے کروں، میرا ارادہ اپنے شہر
کی ایک سائٹ بنانے کا ہے، برائے مہربانی مجھے سٹپ وائز تفصیل کے ساتھ بتا دیں کے مجھے
کیا کرنا ہوگا، مطلب کیا پہلے مجھے ڈومین نیم حاصل کرنا ہوگا ??
پھر اس کے بعد میں اپنی بنائی گئی سائٹ کو نیٹ پہ کیسے
پبلش کروں?? اگر کوئی فری ڈومین سائٹ ہو تو وہ بھی بتا دیں۔ جو آپ نے خود بھی چیک کی ہو
میں آپ کے جوابات کا انتظار کر رہا ہوں ،
شکریہ ا