شاعری کا سیکشن ہو اور بیت بازی نہ ہو

یہ کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔

چلیں شروع کر تے ہیں




ہاں میں نے تجھے چاہا انکار نہیں مجھکو
یہ جرم تو ثابت ہے کیا اس کی صفائی دوں


Next word: ن