التجا ہے عید کے چاند سے
ذرا نکل آنا سر شام سے
کہیں یہ نہ ہو۔۔
کہ بچے سو جائیں جب آرام سے
ہم بیٹھے ہوں روزے کے اہتمام سے
اک مولانا اچانک ٹی ۔ وی پر
تمھیں پکڑ لائیں کہیں مردان سے۔
ذرا نکل آنا سر شام سے۔
التجا ہے عید کے چاند سے