وفاقی حکومت نے یکم اکتوبر سے گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کرنے کا فیصلہ کردیا ہے۔ لہذا یکم اکتوبر سے پرانا ٹائم بحال ہو جائے گا۔