اس ویڈیو میں یمن کی ایک مسجد دیکھائی گئی ہے۔جس کے بارے رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک صحابی کو یمن بھیجا اور ان کو مسجد بنانے کو کہا جسے مسجد صنعا کہتے ہیں اور یہ بھی راہنمائی فرمائی کہ مسجد کا رخ جبل دین کی طرف کرنا جوکہ یمن میں ہی ہے اور اسی شہر میں ہے۔جہاں یہ مسجد ہے۔اور آگے آپ یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔