یہ محبت، یہ عقیدت، یہ وفا، کچھ بھی نہیں
ہے وفا طولِ ہوس، اس کے سِوا کچھ بھی نہیں

پیار کرنے پہ یہاں بہت سی تعزیریں ہیں
دل کوئی توڑے اگر اس کی سزا کچھ بھی نہیں