السلام وعلیکم دوستو کیا حال ہے امید ہے کہ سبھی ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔دوستو مجھے ایک ایسا سافٹ ویئر چاہییے
جو سائلنٹ سافٹ ویئر بنا سکے کوئی اچھا سا سافٹ ویئر بتا دیں۔شکریہ