اسلام علیکم
میں تمام آ ءی ٹی دنیا کے ممبرز سے یہ معلوم کرنا چا ہتا ہو ں ہما رے یہا ں کیبل نیٹ ہے وہ کیبل نیٹ سے ٹی وی شیر کرنا چا ہتے ہیں یعنی سرور سے یو زر ٹی وی دیکھ سکیں اس کا کو ءی حل بتا دے کہ یہ کیسے ممکن ہے اور کیا کرنا پڑے گا اس سے سرور کی اسپیڈ پر کو ءی مسلہ ہو گا یا نہیں کو یی بھا یی ایٹیپ با ءے اسٹیپ بتا دے
ذیشان خان
zeeshan_kk786***********
0332-2661438