اسلام وعلیکم دوستوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیسے ہیں آپ سب؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ایک بہت ہی ذبردست اینٹی وائرس سافٹویئر ہے جو ہر وقت آپ کے موبائل کو سکن کرتا رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اس میں ایس ایم ایس سیپم مینیجر بھی موجود ہے جس کے ذریعے آپ کو جو نمبر ایس ایم ایس کے ذریعے تنگ کر رہا ہے، آپ اوسے آسانی سے بالک کر سکتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو ڈاونلوڈ کریں اور مجھے بتائیں کے آپ کو یہ سافٹویئر کیسا لگا۔۔۔۔
نوٹ: اس سافٹویئر کو استعمال یا انسٹال کرنے کے لیے آپکا موبائل ہیک ہونا چاہیئے۔
Bookmarks