اسلام علیکم
کیا حال ہے آئی ٹی کے پیارے پیارے ممران آپ کا
ہاں تو دوستو اگر کسی دوست کو جی میل کی انویٹیشن کی ضرورت ہوتو
وہ مجھ سے رابطہ کرے
میرا ایڈریس ہے faakher*********** اور دوستو گبھرانے کی ضرورت نہیں
میرے پاس ایک سو انویٹیشن ہے
۔
اللہ حافظ
آپ کا بھائی
فاخر رضوان