میں نے اپنے کمپیوٹر میں میک فی اینثی وایرس انسٹال کیا ہوا ہے۔ اور میں نے آٹومیٹک اپڈیٹ کا آپشن دیا ہوا ہے۔ یعنی میک فی خود ہی اپڈیٹ ڈاؤن لوڈ کرتا ہے اور پھر انہیں انسٹال بھی کردیتا ہے اور میسیج کے ذریعے ان کے اپڈیٹ ہوجانے کی اطلاع دے دیتا ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میک فی ان "اپڈیٹس" کو کس فولڈر میں ڈاؤن لوڈ کرتا ہے اور ان "اپڈیٹس" کو کس طرح سے تلاش کیا جا سکتا ہے تاکہ انہیں مستقبل کے لئے محفوظ کرلیا جائے اور دوبارہ انٹی وائرس کوانسٹال کرنے کی صورت میں اسےانٹرنیٹ کے ذریعے اپ ڈیٹ کرنے کی زحمت سے بچا جا سکے ۔
اگر میرے کسی بھائی کے پاس اس مسئلے کا حل ہو تووہ بھائی مجھ سے ڈھیروں دعائیں لے۔ والسلام