اب زرا یہ آیت بھی دیکھو "اور ا ن سے لڑو یہاں تک کہ فساد باقی نہ رہے اور اللہ کا دین قاہم ہوجاہے پھر اگر یہ باز آجاہیں تو سواء
ظالموں کے کسی پرسختی جاہز نہیں" سورۃ البقرہ آیت 193