میں فورم میں جب بھی کوئی تصویر یا کچھ اور ڈیٹا اٹیچ کررہا ہوں تو یہ ایرر آجاتا ہے۔
پلیزکوئی بتا دے کہ ایسا کیوں ہے اور اس کا کیا حل ہے۔
http://www.4shared.com/file/14902998...f722/waja.html