میرا پاس سام سنگ ای۔200 ہے۔ مجھے اس میں انگلش لغت یعنی ڈکشنری انسٹال کرنی ہے۔ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیے۔