السلام و علیکم دوستو! میرےپاس فرنٹ پیج۲۰۰۴ہے جس میں ویب کمپوننٹ میں ڈائنامک بٹن نہیں ہیں جبکہ فرنٹ پیج۲۰۰۳
میں ڈائنامک بٹن ہیں میں نے آفس ۲۰۰۳ کے ویب کمپوننٹ فرنٹ پیج۲۰۰۴
میں انسٹال بھی کیے لیکن مجھے پتہ نہیں کہ وہ فرنٹ پیج۲۰۰۴میں کیسے شو ہو تے ہیں پلیز کوئی دوست مجھےطریقہ بتا دے بہت مہربانی ہو گی۔۔۔۔