Results 1 to 12 of 13

Thread: عید مُبارک

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default عید مُبارک

    [right]اسلامُ علیکُم ، خواتین و حضرات

    سب لوگ یہاں عید کی مُبارکیں دے رہے ہیں ، اور مُبارکیں سمیٹ رہیں ہیں تو سوچا
    ہماری طرف سے بھی کچھ ہو جائے ،

    ویسے تو عید کو موقع پر اکھٹے ہو کر عید منانا ہی سب سے اچھا ہے ، لیکن پہلے کی طرح اس بار بھی لوگ علحیدہ ہی نظر آئے ،
    یعنی ، ایک تھریڈ بننا چاہیے تھا وہ بھی ایڈمن صاحب یا موڈریٹر صاحب کی طرف سے
    اور سب کو اُسی تھریڈ میں ہی ایک دوسرے کو عید مبارک کہ دینی چاہیے تھی ، لیکن
    حقیقت تو سامنے ہے ، کہ ہم ایک نہیں علحیدہ علحیدہ ہیں ، سب کو اپنی پوسٹ کے ساتھ ساتھ شاید تھریڈز بڑھانا ہیں شاید ، لیکن کو ئی بات نہیں ،

    ایک انسان کے سوچنے سے دوسرےبدل جائیں یہ ضروری تو نہیں ،

    ایک بات سوچیے ذرا تھوڑی دیر کے لیے ، اگر بُہت سے لوگ عید مُبارک کے لیے الگ الگ تھریڈ
    بنائیں گے ، تو کیا ہر کوئی اُنکو عید کی مُبارک باد دے سکے گا ، یعنی میری مثال لیجیے اور دوسری طرف کوئی بھی، کچھ لوگ میرے تھریڈ میں آکر مُبارک دیں گے اور کچھ دوسےے لوگ میں ، اب جو لوگ میرے تھریڈ میں نہیں آئے میں کیا سوچو گا کہ شاید میرا
    انداز یا عید مُبارک کہنے کا طریقہ اچھا نہیں ، یا جو لوگ دُوسرے تھریڈ میں نہیں
    عید مُبارک کہیں گے ، تو وہ تھریڈ بنانے والا کیا سوچےگا کہ اُنکا طریقہ عید کہنے کا صیح نہیں
    یا پھر اُنکی شیئرنگز کو لوگ پسند نہیں کرتے ،

    ایک عید کے بُہت سے تھریڈز بنانا مُجھے اچھا نہیں لگا ، شاید آپ لوگوں کو اچھا لگتا ہو
    کرنا تو عید مُبارک ہی ہے نا ، کیا ہُو اگر زیادہ کے بجائے ایک یا دو تھریڈز بن جاتے ،

    کہنا تو مُجھے بُہت کچھ تھا لیکن وقت کی کمی کا سامنا ہے میری طرف سے یہ عید پر ایک شعر ہے ، پسند کریں یا نہ کریں آپ کی مرضی لیکن ، ایسا مت سوچیے میرے بارے میں کہ میں نے اپنی تھریڈز بڑھانے کے لیے یہ شیئر کیا ہے



    میری بات تو شاید بُہت سے لوگوں کو سمجھ نہ آئی ہو ، لیکن میں سمجھا نا بھی نہیں چاہتا

    اللہ حافظ
    Attached Images Attached Images      

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 11th December 2015, 02:58 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 10th August 2015, 03:02 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 18th October 2014, 05:42 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 25th February 2010, 08:55 AM
  5. Replies: 76
    Last Post: 15th June 2009, 09:42 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •