میری ایڈمن صاحب سے یے گذارش ھے کے ایک ایسا سلسلا شروع کیا جائے جس میں پاکستان کی مشھور ھستیوں چاھے وہ سیاستدان ھو،یا بزرگ ھو ان کے بارے میں لکھا جائے۔ کے وہ مشھور ھستی کھاں اور کب پیدا ھوئ کھاں کھاں سے تعلیم حاصل کی۔ اور کس کس عھدوں پر فائز رھی۔ اس سلسلے کے شروع کرنے کا مقصد یےھوگا کے ھمیں اپنے پاکستان کی مشھور ھستیوں کے بارے میں جاننے کا موقع مل سکھے گا۔