آج ایسی کیا دعا دوں تجھکو
جو تیرے لبوں پہ ھنسی کے پھول کھلا دے

بس یہ ھی دعا ھے اک میری
ستاروں سے روشن خدا تیری تقدیر بنا دے (آمین)

اللہ پاکستان کی حفاظت کرے اور نیا سال دھیروں خوشیاں لائے
تمام دوستوں کو سال نو مبارک