حاکم شہر نے اعلان کروایا کہ تمام شادی شدہ مرد دو قطاروں میں*کھڑے ہوں*گے۔ ایک قطار میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں اور ایک میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے۔ بیوی سے ڈرنے والوں*کی طویل قطار تھی جبکہ بیوی سے نہ ڈرنے والوں کی قطار میں*صرف ایک شخص تھا۔ حاکم اس شخص کے پاس آیا اور اسے شاباش دی اور پوچھا آپ یہ کیسے سمجھتے ہیں کہ آپ بیوی سے نہیں ڈرتے۔ اس نے جواب دیا۔
۔۔۔۔ معلوم نہیں
بیوی کہہ کر گئی ہے کہ اس قطار میں کھڑ ے رہو