اسلام و علیکم

کوئی بھائی مجھے بتا سکتا ھے کہ میرے کمپوٹر کی تصویر اُلٹی ہو گی ہے تو میں اسے ٹھک کیسے کروں
ہو یوں تھا کے میرا چھوٹا بھائی کی بورڈ کو چھیڑ داہا تھا تو یکدم سکرین اُلٹی ہو گی اب مجھے پتا نہیں کے کون سا بٹن پرس کر دیا اس نے میں نے ونڈو کا گھوسٹ بنایا ہوا ہے ونڈو دوبارہ کرنے سے بی سکریں ٹھیک نہیں ہو دہی
پلیز کوئی مدد کرے