اسلام و علیکم
جناب میں یہاں آج حاضر ہوا ہوں یہ معلوم کرنے کے لئے ہم مورننگ سے رات تک فورم میں رہتے ہیں لکن ہماری پوسٹ ٣٠٠ تک یا اس سے بھی کم ہوتی ہیں کیوں کے ہمیں ١ منٹ میں ١ پوسٹ کرنے کی اجازت ہے آج میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کے ہمارا سپر موڈیرت شیدہ پستول بھائی ١٠ منٹ میں ١٠٠ پوسٹ کر رہے ہیں یعنی ١ مناتے میں ١٠ پوسٹ ایسا کیوں ہے سپر موڈیرت شیدہ پستول بھائی کی اب تک ٥٧٧ پوسٹ ہو گئیہیں