السّلامُ علیکم دوستو۔
میں نے ایک تھریڈ کے جواب میں" اردو پیڈ میں اردو کیسے لکھیں؟" میں ایک سکرین شاٹ دیا جو شو نہیں ہو رہا بلکہ اس کی جگہ کراس کا نشان آتا ہے اگر منسلکہ سکرین شاٹ پر رائٹ کلک کریں تو شو پکچر کا آپشن آتا ہے۔
ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کس وجہ سے ہوا ہے؟ بعض دوسرے دوستوں کے سکرین شاٹس میں بھی یہی مسئلہ پیش آ رہا ہے۔
Bookmarks