السّلام علیکم ۔
مجھے بار بار آپ کو تنگ کرتے ہوئے شرم آتی ہے لیکن کیا کروں یہ میری مجبوری ہے کہ میں آئی ٹی دنیا کو ہر لحاظ سے مکمل دیکھنا چاہتا ہوں۔
تجویز یہ ہے کہ مین پیج پر ایک ٹیب فیورٹ تھریڈز کو محفوظ کرنے کے لیے بنائی جائے تاکہ کوئی بھی بھائی بہن اس میں اپنے پسندیدہ تھریڈز کو محفوظ کر سکےاور اس میں کافی گنجائش موجود ہو۔
مجھے بہت سے تھریڈ پسند آئے لیکن دوبارہ ان کو ڈھونڈنے میں کامیابی نہیں ہوئی۔
امید ہے آپ ناراض نہیں ہوں گے۔
راقم