پیارے ساتھیوں
میرا پروگرام فاکس پرو فا ر ڈ ا س میں بنا ہوا ہے
اور میں اسے وینڈوز سیون میں چلانا چاہتا ہوں
لیکن وہ نہیں چلا رہا
ایک پروگرام
dosbox
نام سے ڈاؤن لوڈ کیا ہے
اس سے پروگرام تو چل پڑا
لیکن فل سکریں پر اس کے رنگ خراب ہو جا تے ہیں

کیسی کے پا س اس کا حل ہے شکریہ