اسلام علیکم دوستو ڈیجیٹل کیمرے اور سونی ایرکسن موبائل کیمرے میں کیا فرق هوتا هے حالانکه سونی ایرکسن کے 750 کا کیمره 2.0 پکسل هے مگر 2.0 پکسل ڈیجیٹل کیمرے کے رزلٹ میں زمیں آسمان کا فرق هے کهنے کو تو دونوں 2.0 میگا پکسل هیں لیکن پھر یه فرق کیوں هے
میں ڈیجیٹل کیمره لینا چاهتا هوں پلیز بتائیں کون سا لوں آجکل مارکیٹ میں 2.0 پکسل سے لے کر 10.0 پکسل تک کے ڈیجیٹل کیمرے دستیاب هیں کون سا سب سے اچھا رهے گا ؟