السلام علیکم۔
آئی ٹی دنیا کے ماہرین دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے سکرین شاٹس کی مدد سے آؤٹ آؤٹ لُک ایکسپریس سے ای میل کرنے کا طریقہ سمجھا دیں۔(میل وصول کرنا اور بھیجنا)۔ مجھ سے آج تک اس سے میل نہیں بھیجی جا سکی۔
کیوں کہ اس کو کنفگر کرنے کا ہی پتا نہیں۔
امید ہے آپ اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں گے۔
پیشگی شکریہ
والسلام