اسلام و علیکم
آج کی کلاس میں حروف تہجی کو پڑھنا سکھایا گیا ہے آپ کی سہولت کے لیے ایک اور سہولت دی جا رہی ہے آپ اپنے پڑھے ہوے سبق کی رکارڈنگ کر کے مجھے بھیج سکتے ہیں جو غلطیاں ہوں گی انشااللہ وہ درست کرکے آپ کو رکارڈنگ بھیج دی جاے گی. آپ رات ١٠ سے ١١ کے درمیان یاہو میسنجر پر بھی اپنا قرآن پڑھ سکتے ہیں.
Bookmarks