اسلام علیکم

امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے

دوستو آج میں آپ کے لئے اک زبردست سوفٹویئر لیا ہوں

Wallpaper Changer Lite

جی دوستو والپپر چینجراک ایسا سوفٹویر ہے جو اپنے مرضی سے والپپر کو آتومٹک بدلتا ہے

مطلب جو والپپر آپ کے ڈیسکٹاپ پر لگایا ہوا ہے

یہ سوفٹویر والپپر کو خود بدلتا ہے

اس کے علاوہ آپ اس سوفٹویر میں اپنے پسند کے والپپر کے کلیکشن بھی ایڈ کر سکتے ہیں

اور پھر ٹائم پیریڈ بھی دے سکتے ہیں

یہ سوفٹویر آپ کے دے ہوے ٹائم پیریڈ کے مطابق والپپر چینج کریگا

اور اک مزے کی بات کہنا تو بھول گیا کے یہ سوفٹویر فری ورشن ہے

تو دوستو دوں رؤف شاہ کو دن اجازت

الله حافظ







*~*Screen Shot*~*