Writing Skills Success in 20 Minutes

اس کتاب میں انگلش رایٹنگ مہارت حاصل کرنے سے متعلق بتایا گیا ہے۔ اس ای بک میں وہ تمام اصول کا ذکر ہے جو راٹنگ کے لیے ضروری ہے۔ مثال کے پیریڈ، سوالیہ نشان، فجایہ علامت کااستعمال بڑے موثر طریقے سے مثالوں کی مدد سے سمجھایا گیا ہے۔ کومہ سیمی کالن، کالن، اپسٹروف ، ڈیش وغیرہ کا استعمال بتایا گیاہے۔ اسی طرح ورب کا موثر استعمال، سبجیکٹ، پروناون، موڈیفایر، متضاد الفاظ کا استعمال بھی سکھایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بہت کچھ سیکھنے کو ہے۔


Download Link

http://www.ziddu.com/download/876905...saDay.chm.html