Quote shehzad iqbal said: View Post
محسود بھائی
تو جب بھی کوئی دعا کرئے
میرا رب تجھے عطاء کرئے
تیری جھولی خوشیوں سے بھری رہے
بن مانگے سب عطاء کرئے
تیرے ہاتھ اُٹھیں بعد میں
میرا رب پہلے وہ عطاء کرئے
آمین
آمین
مشاءاللہ بہت زبردست لکھا ہے