Results 1 to 11 of 11

Thread: تقلید کی ضرورت اور عصر حاضر کا تقاضا

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation تقلید کی ضرورت اور عصر حاضر کا تقاضا


    امید کرتا ہوں کہ آپ بخیر و عافیت سے ہونگے ۔

    عزیز دوستوں آج یہ عاجز عمران عمر آپ کے سامنے اپنی بنائی ویب سائٹ شئر کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے ۔

    دوستوں یہ ویب سائٹ ہے تقلید کی ضرورت اور عصر حاضر کا تقاضا ۔

    اس ویب سائٹ کو بنانے کے لئے اس عاجز نے حضرت مفتی تقی عثمانی صا حب مدظلہ کی کتاب سے استفادہ کیا ہے جس کا عنوان ہے ۔۔۔ تقلید کی شرعی حیثیت ۔۔۔

    دوستوں یہ ویب سائٹ کسی کی دل آزاری کے لئے نہیں بنائی گئی صرف اس مقصد کے تحت پیش کی جارہی ہے کہ تقلید کو شرک و بد عت کہنے والوں کے لئے مشعل راہ ثابت ہو اور انھیں معلوم ہوجائے کہ تقلید کا حکم خود قرآن مجید ، احادیث نبوی اور عہد صحابہ سے ثابت ہے ۔

    دوستوں یہ ویب سائٹ مناظرانہ طرز پر نہیں بنائی گئی اسلئے کہ اس عاجز کو مناظرانہ طرز سے کوئی دلچسپی نہیں ، البتہ اگر کوئی بات پوچھنی ہو یا ڈ س کس کرنی ہو تو برا ہ کرم یہاں نہ کریں ، یا تو پی ۔ ایم ۔ کرکے پوچھ لیں یا پھر عاجز کی ویب سائٹ کے ذریعے رابطہ کرلیں ۔۔۔ شکریہ
    نیچے کچھ سکرین شوٹس بھی دئے جارہے ہیں ۔

    آ پ اپنی آرا سے ضرور نوازیے گا ، اور اگر کوئی اضافہ چاہتے ہوں تو مطلع فرمائے گا ۔

    جزاک اللھ
    وسلام و علیکم
    Attached Images Attached Images   
    Last edited by naqshbandios_limra; 3rd March 2010 at 12:46 PM.
    Khanqah Daruslam

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 28th February 2013, 02:28 PM
  2. یکم محرم الحرام..شہادت حضرت عمر فاروق رضی ا
    By Foreign-Observe in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 15
    Last Post: 20th November 2012, 10:09 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 24th June 2010, 02:11 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •