منقول ہے کہ جب بچے حضرت اویس قرنی رحمہ اللھ کو پتھر مارتے تو یہ ان سے فرماتے کہ: اگر تم کو پتھر مارنا ہی ہے تو چھوٹے پتھر مارو ، تاکہ خون نہ نکلے اور میرا وضو خطا نہ ہو۔۔۔

سبحان اللھ