میں ایک تجویز پیش کرنا چاہتا ہوں کہ موڈیرز صاحبان جب کس کا تھریڈ ڈیلیٹ کرے تو ان کو وجہ بتایے اور اگر وہ پہلے سے ہی شیر ہو چکا ہو تو لینک دیا کرے۔اس طرح ممبر اور موڈیریٹرز دونوں تکلیف سے بچے رہینگے۔ باقی آپ کی مرضی۔