اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
کیا مُجھے کوئی ایسا سافٹ ویر مل سکتا ہے جو مُجھے اپنے پرنٹر کی انفارمیشن بتا سکے کہ پرنٹر نے کتنی پرنٹ کی ہیں۔ اور اسکا ڈیٹا اپنے ساتھ رکھتا ہو۔

شکریہ