امام شافعی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ، ابو حنیفہ سے زیادہ صاحب عقل عورتوں کی گو د میں نہ آیا یعنی جہاں میں کسی کی عقل ان کے مثل نہیں بکر بن حبیش نے کہا : اگر ابو حنیفہ کی عقل او ران کے زمانے والوں کی عقل جمع کی جائے تو ان سب کی عقلوں کے مجموعہ پر ان کی عقل غالب آجائے یہ سبھی اقوال الخیرات الحسان سے نقل ہوئے۔

(۲؎ الخیرات الحسان،الفصل العشرون ،ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ،ص۱۰۲ )
(۲؎ الخیرات الحسان،الفصل العشرون ،ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ،ص۱۰۲ )