اسلام و علیکم

کیا حال ہیں دوستو! آج ایک بہھت چھوٹا سا سوفٹ وئیر شیر کر رہا ہوں
کام
کام اس کا یہ ہے کہ فائلز کے کیس تبدیل کرنے کےلئے کسی بھی ٹیکسٹ یا فائلز میں سے عجیب قسم کی زبان ختم کرنے کےلئے استعمال ہوتا ہے چھوٹے سائز کا ہے اور بڑے کا م کا ہے

Denis Kozlovبنانے والے
لائسنس فری وئیر
سائز 1٫2 ایم بی


اس تھریڈ کے تمام تر حقوق آئی ٹی دنیا کے حق میں محفوظ ہیں اگر کسی نے اس کو کاپی کیا تو ہم اس کےخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں

ہمسفر ــــــــــــــــــــــ