پاور پوائنٹ کا مسنگ مینول۔ یہ ای بک آپ کو پاور پوائنٹ 2007کا استعمل سکھاتی ہے۔ بہت ہی اچھے انداز میں بالکل ابتداء یہ ای بک سلائیدز بنانا سکھاتی ہے۔ آسان عام فہم الفاظ کا استعمال، تصویر کے ذریعے سمجھانا بک کی اہمیت کو بڑھادیتا ہے۔ کتاب پڑھیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔


Download Link
http://www.ziddu.com/download/912380...l2007.chm.html