سلام ایکسپرٹس۔
مُجھے ایسا طریقہ بتائیں کہ میں کیسے یاہو میل اور جی میل میں کیسے ایک گروپ کو ای میل بھیج سکتا ہوں؟ پلیز اگر کوئی جانتا ہو پلیز شیئر کریں۔