مجھے پائیریسی کے حوالے سے ایک سوال کرنا ہے وہ یہ کہ میں نے ایک ویڈیو ٹٹوریل سائٹ (لیندا.کام) سے ویڈیو ڈونلوڈ کی ہیں میرا اکاونٹ جو ٣ دن کہ ہیں انہی کی سائٹ سے سائن آپ کر کے بنایا تھا تو اُنہو نے ٣ دن کی سپ اسکرپشن دی ہے اور میں نے کچھ ویڈیو ان کی سائٹ سے ڈونلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں سیو کر لی ہیں اس لئے کہ میرا اکاونٹ ٣ دن بعد ختم ہو جائے گا

* پوچھنا یہ ہےویڈیو میں نے جو سیو کی ہیں اسے میں استعمال کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں... یہ پراکے کے زمرے میں تو نہیں ہے گا

* دوسرا سوال یہ ہے میرے پاسس کافی سارے میل اکاونٹ ہیں یاہو- ہاٹ میل - جی میل وغیرہ کیا میں دوبارہ ان کی سائٹ سے سائن آپ کر کے ویڈیو ڈونلوڈ کر سکتا ہوں مجھے دوبارہ ٣ دن کی سپ اسکرپشن مل جائے گی کیا ویڈیو ڈونلوڈ کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں

* ایک اور سوال اسی حوالے سے کہ میں نے جو ویڈیو ڈونلوڈ کی ہیں وہ ویڈیو ٹٹوریل اپنے بھائیوں کو سکھانے میں استعمال کر سکتا ہوں ہاں یا نہیں