السلام و علیکم دوستو
اگر آپ کوئی مہنگے سافٹوئیر خریدے بغیر اپنی ہارڈ کی سپیڈ Read/Write بڑھانا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل کی پیروی کریں. اسکا زیادہ تر انحصار یہ کہ ہارڈ کس کمپنی کی ہے اور اسکی Specification کیا ہے. مگر یہ ہے قابلِ عمل ہے مزید بتاتا چلوں کہ IDE ہارڈ پر اسکے اچھے نتائج دیکھنے کو ملیں ہیں ویسے SCSI ہارڈ کےلئے بھی یہ طریقہ کافی مثبت ثابت ہوا ہے. کسی بھی صورت میں یہ آپ کے سسٹم کی صحت کے لئے مضر نہیں ہے تو چلئے شروع کرتے ہیں.

سٹارٹ پر کلک کریں اور Run میں جاکر SYSEDIT.EXE ٹائپ کرکے Enter کردیں
اب system.ini والی ونڈوز کو کلک کر کے واضح کر لیں
ایک لائن میں [386enh] لکھا ہوگا اس کے بعد Enter کرکے ایک خالی جگہ بنا دیں اور وہاں Irq14=4096 ٹائپ کردیں ( خیال رکھئے گا کہ یہ Cas Sensitive ہے جیسا لکھا ہے ویسا ہی ٹائپ کرئیے)
اب فائل مینیو کو کلک کر کے Save کو سلیکٹ کرکے سیٹنگ کو محفوظ کریں
SYSEDIT کو بند کردیں اور سسٹم کو ریبوٹ کردیں

کسی بھی System Info سافٹوئیر کے ذریعے پڑتال کی جاسکتی ہے
اپنا خیال رکھئے گا اللہ حافظ