اسلام علیکم! وہ دوست جو کسی پروفیشن کی تلاش میں ھے ان کے لیے اب پاکستان میں پہلی بار ڈیزاین ہاوس لا راہا ہے اون لاین کورس جس کی پہلی ڈ یمو کلاس اگلے مہنے شروع ہوگی جو میرے دوست اس فیلڈ کو اپنانا چاہتے ہیں ان کی ویب پہ جا کے اپنی انفورمیشن سبمٹ کر دیں ۔ اور اس کام کی اچھی بات یہ ہے کے اس فیلڈ کی جاب آسانی سے مل جاتی ہےیا آپ اپنا کام بھی شروع کر سکتے ہیں اس کے لیے نہ آپ کو زیادہ انویسٹمنٹ کی ضروت ہے نہ زیادہ امپلایز کی آپ اپنے ڈیزاین بنا بنا کر بھی لوکل مارکیٹ میں سیل کر سکتے ہیں ۔
Click Here and Submit