السلام علیکم ورحمہ اللہ

اور کیا حال ہیں اس پیاری سائٹ کے تمام ہی پیارے ممبران صاحبان کا
پر امید ہوں کہ بخیر ہونگے

تو چلیے آج میں آُپ کو
بغیر ھارڈڈسک کے کمپیوٹر چلانے والا نسخہ پلا چکنے کے بعد
پھر کچھ ایسا ہی نیا تحفہ پیش کروں

اب آپ اپنی سی ڈیز اور ڈی وی ڈٰز کا ہی نہیں بلکہ ھارڈڈسک کا اور ساتھ ہی ساتھ بڑے ٹینشن سے نجات حاصل کرتے ہوئے اپنے جسم کے معزز خون کے ضائع ہونے کا بھی خرچ بچاسکینگے
اسلیے کہ اب آپ اپنی پوری پوری ھارڈڈسک کو ایک یا دو سی ڈٰی میں کرنے کا سوفٹ ویئر پا نے والے ہو
انشاء اللہ



اس کا نام ہے kgb archive
اور صاحب جی کا دام ہے صرف ۱ یا ۲ ایم۔بی
پر کام کا کیا کہنا بڑا ہی زبردست چھکا لگاتا ہے بالکل پاکستانی کھلاڑیوں کی طرح
یعنی
1gb in 2mb
2gb in 5mb
ہے نا کممال کا کام
ٹینشن نہیں کیونکہ کمپریس کرنے کا طریقہ ویسا ہی ہے جیسا کہ ون زپ اور ون رار کا
لیکن ہاں اس کو کمزور دل ودماغ اور کمزور جسم والے استعمال نہ کریں
ارے برادران و سسٹڑان ڈر گئے کیا؟ میرا مطلب ہے اس کو ہلکے کنفوگریشن کے کمپیوٹر والے استعمال نہ کریں ان کو فائدہ نہیں ہوگا اس کا بہترین استعمال
p4 256mb ram
پر ہی ہوتا ہے

http://dfn.dl.sourceforge.net/source...ver_2beta2.msi
http://prdownloads.sourceforge.net/k..._v1.2.1.24.exe