ڈئیرممبرز السلام علیکم

میں اپنے فولڈر لاک کا پاسورڈ بھول گیا ہوں کیا کوئی مجھے اس کا حل بتائے گا کہ میں اس کو ان انسٹال کیسے کر سکتا ہوں اور جو فولڈر میں نے لاک کیا تھا وہ کیسے واپس لایا جا سکتا ہے اگر کسی بھی ممبر کے پاس اس کا کوئی حل ہو تو پلیز مجھے ضرور بتائیے گا۔

شکریہ