تیرا میرا صدیاں دا ویر اے
تو لنگ جا ساڈی خیر اے

میں گھر آیا تو لگا تھا تالا
جلنے والے کا منہ کالا

بند کرو یہ سٹار پلس کا شو
ہارن دو اور راستہ لو

وہ وج گیا ایک کار سے
دیکھ ضرور مگر پیار سے

مہنگائی نے پورا پاکستان ہلایا
جینے ماں نو ستایا اونے رکشہ چلایا