السلام علیکم
کیا کوئی ساتھی بتا سکتاہے کہ ورڈ فائل جو اردو میں لکھی گئی ہو کورل ڈرا میں کیسے لے جائیں گے ۔ میں آفس 2010استعمال کررہاہوں
یا کوئی کنورٹر بتادیں جو کہ فائل کو eps میں کنورٹ کرسکے ۔
شکریہ