کتنی سدھر گئی ہے جدائی میں زندگی
وہ شخص جفا کر کے احسان کر گیا

میں جس کو بات بات پہ کہتا تھا اپنی جان
دیکھو وہی شخص مجھے بے جان کر گیا۔