Results 1 to 9 of 9

Thread: Yahoo Problem

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default Yahoo Problem

    اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
    ایکسپرٹس مُجھے یاہومیل میں میسج سینڈ کرنے میں پرابلم آرہی ہے۔ جب میں میسج بھیجنے کی کوشش کرتا ہوں تو نہیں ہو پاتا اور نیچے دیئے گئے شاٹ کی طرح میسج آجاتا ہے۔ میں نے یہ میسج کاپی کرکے جی میل سے بھیجنے کی کوشش کی لیکن پھر اُسکی ڈیلیوری فیل ہوئی اور سینڈ نہ کرسکا۔ میں جونہی نئے میل پر کلک کرتا ہوں اور میسج ٹائپ کرتا ہوں جب سینڈ پر کلک کرتا ہوں تو فورً ا یاہومیل میں واپس آجاتا ہوں اور میل سیند نہیں ہو پاتی۔ میسج کی ناکامی کے جو وجوہات دیئے گئے ہیں وہ میں نے سب دور کیئے ہیں لیکن پھر بھی میسج سینڈ نہیں ہوتا۔

    دوسرا مشکل یہ ہے کہ کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ جب میں اپنے ڈھیر سارے دوستوں کو میل سینڈ یا فاروڈ کرتا ہوں تو جو دوست میں نے ٹو یا سینڈ باکس میں ڈالے ہوتے ہیں وہ سب دوسرے ای میل ایڈریسرز دیکھ سکتے ہیں۔ کیا کوئی ایسا حل ہے کہ میرے دوست وہ دوسرے ای میل ایڈریسز نہ دیکھ سکیں اور اُنکو ایسا معلوم ہو کہ میل صرف مُجھے بھیج دی گئی ہے۔ (یاہو & جی میل دونوں میں بتائیں)۔

    مُجھے آپ سب کی جوابات کا شدت سے انتظار رہےگا۔

    شکریہ۔

    رحمت اللہ خٹک۔
    Attached Images Attached Images  
    Last edited by Rahmatullah Ktk; 31st May 2010 at 03:56 PM.
    اللہ سب سے بڑا ہے۔
    Enjoy Lowest Calls to Pakistan.

Similar Threads

  1. yahoo problem
    By Sadaf Awan in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 12th May 2012, 09:00 PM
  2. I have problem in yahoo
    By abbas05 in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 13th March 2011, 01:37 PM
  3. yahoo Problem . .
    By Farhan213 in forum Ask an Expert
    Replies: 14
    Last Post: 25th December 2010, 02:29 AM
  4. Yahoo problem
    By msamib4u in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 18th January 2010, 09:32 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •